عہد جاہلی مگی میں تحنت کی اسلامی روایت

Authors

  • محمد یسین مظہر صدیقی سابق ڈائریکٹر شاہ ولی اللہ ریسرچ سیل، ادارہ علوم اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ۔

Abstract

سیرت نبوی میں عہد جاہلی کی ایک روایت تحنت کا ذکر مختلف حوالوں سے ملتا ہے۔ بالعموم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کے دیباچہ کے طور پر اس کا ذکر اول اول لایا جاتا ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے آپ کے بعض خاندانی اکابر خصوصاً دادا جناب عبد المطلب ہاشمی کے ذکر خیر میں اس کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ جن سیرت نگاروں کی نظر زیادہ وسیع ہوتی ہے وہ دوسرے اکابر مکہ کے حوالے سے بھی اس کا ذکر کرتے ہیں۔ جاہلی دور کے دوسرے حسنات و خیرات کی مانند اس روایت کا ذکر بھی سرسری ہی ہوتا ہے۔

Downloads

Published

2021-07-23

How to Cite

محمد یسین مظہر صدیقی. (2021). عہد جاہلی مگی میں تحنت کی اسلامی روایت. Jihat-ul-islam, 1(1), 9–37. Retrieved from https://jihat-ul-islam.com.pk/journal/index.php/jihat-ul-islam/article/view/255