قتل غیرت کا مسئلہ اور سزاایک مختصر ، تحقیقی، شریعی و قانونی تجزیہ
Abstract
پاکستان میں قتلِ غیرت کا مسئلہ گذشتہ کئی سالوں سے زبان عام ہو رہآ ہے اور پاکستانی ذرائع ابلاغ میں اہم جگہ حاصل کرتا رہا ہے۔ ان سالوں کے دوران تواتر سے اس مسئلہ کے بارے میں این جی اوز نے ہر پلیٹ فارم پر پاکستانی خواتین کو تبدیل کرنے اور ایسے مجرمین کو سنگین سزا دینے کے مطالبے دہراتا، مختلف سیمینارز اور مظاہرے بھی کئے جا چکے ہیں نیز قومی اسمبلی میں متعدد بار اس کے لیے ترمیمی تجاویز پیش کی جاتی رہی ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ قانونی و شرعی نکتہ نظر سے اس کا تفصیلاً جائزہ لیا جائے تاکہ صورتحال واضح ہو سکے۔
قتل غیرت Honour Killing کے بارے میں رائج جدید آرا:
۱۔ این جی اوز کا مؤقف۲۔ مسٹر جاوید احمد غامدی، ادارہ اشراق کا مؤقف۔
۳۔ پروفیسر مسز ثریا علوی کا مؤقف۔
						
							
