ابن خلدون کا نظریہ العصبية ( تجزیاتی مطالعہ )

Authors

  • محمد امتیاز ظفر ایسوسی ایٹ پروفیسر دعوۃ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد، پاکستان

Abstract

علامہ ابن خلدون (۱۳۳۲ء ۔ ۱۴۰۶ء) کا شمار ان اساطین میں ہوتا ہے جنہوں نے فکر و فلسفہ کی تاریخ، تعلیم و تربیت ، تہذیب و ثقافت اور عمرانی علوم میں گہرے نقش کی ے نقش چھوڑے۔ بالخصوص ان کی کتاب" ان کی کتاب کتاب العبر “ کو انسانی علوم کا دائرۃ المعارف کہا جا سکتا ہے۔ ذیل میں مذکورہ کتاب کے حوالہ سے ان کے معروف سماجی نظریہ العصبیہ کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ تاہم مناسب ہوگا کہ پہلے ان کے حالات پر ایک نظر ڈال لی جائے۔

Downloads

Published

2013-01-03

How to Cite

محمد امتیاز ظفر. (2013). ابن خلدون کا نظریہ العصبية ( تجزیاتی مطالعہ ). Jihat-ul-islam, 7(1), 129–148. Retrieved from https://jihat-ul-islam.com.pk/journal/index.php/jihat-ul-islam/article/view/537