تصوف اور فن خطاطی

Authors

  • محمد اقبال بھٹہ ڈپٹی ڈائریکٹر، کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد، پاکستان

Abstract

فن خطاطی ان علوم وفنون میں سے ہے جو مسلمانوں ہی کی مرہون منت ہے بلکہ اس کے ضبط وقواعد کا براہ راست تعلق بھی قرآن حکیم سے ہے اور اسلام میں خطاطی کا مقام اس لحاظ سے مسلم ہے کہ قرآن کی کتابت سے روحانی بالیدگی حاصل ہوتی ہے۔ قلم اور عم کا تعلق قرآن پاک کی پہلی وحی سے ثابت ہوتا ہے۔

اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ - عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمُ --

پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے۔ جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا۔ (۱)

Downloads

Published

2015-07-28

How to Cite

محمد اقبال بھٹہ. (2015). تصوف اور فن خطاطی. Jihat-ul-islam, 9(1), 253–266. Retrieved from https://jihat-ul-islam.com.pk/journal/index.php/jihat-ul-islam/article/view/326