اسلامی اور مغربی تہذیب کا تقابلی مطالعہ ( ڈاکٹر محمود احمد غازی کے افکار کی روشنی میں )

Authors

  • حافظ محمد عبد القيوم اسسٹنٹ پروفیسر شیخ زاید اسلامک سینٹر، پنجاب یونیورسٹی، لاہور ، پاکستان ۔

Abstract

ڈاکٹر نازی صاحب، جس دور میں اظہار حیات رہے وہ مغربی فکر کے اظہار سے عہد ما بعد جدیدیت (Postmodernism) کہلاتا ہے۔ ذیل میں ڈاکٹر نازی کے کچھ مظاہر پیش کیا جاتا ہے تاکہ ان کی خدمات کا لائحہ کے دور کے حالات کے ساتھ رکھا جا سکے اور یہ جانا جا سکے کہ وہ اپنے دور کے مسائل کے کس طرح عہدہ برآ ہوئے اور انحطاط مسئلہ اس زوال میں مغربی علمی فکر کی بیانیہ کی طرح متبادر کیا؟

خوبی میں نازی فکر اہتمام کے نشیب میں جو روشن خیالی کا فلسفہ (Enlightenment Philosophy) مغرب میں باختہ فکر کی سفید فام بوجھ (White Man's Burden) کے اصول کے تحت دنیا میں اپنائی گئی تو اس کے بارے میں مختلف تہذیبوں نے مختلف رخوں کا اظہار کیا۔ ذیل میں روشن خیالی فلسفے کے مختلف روشن پہلوؤں کا اظہار کرنا چاہیے۔

     

Downloads

Published

2013-06-23

How to Cite

حافظ محمد عبد القيوم. (2013). اسلامی اور مغربی تہذیب کا تقابلی مطالعہ ( ڈاکٹر محمود احمد غازی کے افکار کی روشنی میں ). Jihat-ul-islam, 6(2), 135–160. Retrieved from https://jihat-ul-islam.com.pk/journal/index.php/jihat-ul-islam/article/view/319