ثبوت ہلال رمضان وعیدین کی تحقیق (ایک تنقیدی جائزہ)

Authors

  • حافظ صالح الدین حقانی اسٹنٹ پروفیسر / چیئر مین شعبه اسلامیات و عربی ، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان ، پاکستان ۔
  • حافظ نظام الدین اسکالر پی ۔ ایچ۔ ڈی۔ شعبہ اسلامیات و عربی ، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان ، پاکستان ۔

Abstract

اسلام نے عبادات میں بھی اور اپنے دوسرے احکام میں بھی جن کا تعلق عوام وخواص ہر دو طبقہ سے ہو انسان کو کسی ایسی بات کا مکلف نہیں بنایا ہے جس کی دستیابی دشوار ہو جس کا حصول ہر شخص کے لیے مشکل ہو اور جس کو بڑے حکماء، علماء اور دانشور ہی سمجھ سکیں اور عام لوگوں کے لیے ان کا سمجھنا ممکن نہ ہو۔ اس لیے اسلام میں ایک گونہ وحدت یکسانیت اور اجتماعیت مطلوب ہے اور وہ چاہتا ہے کہ حتی الوسع اسلامی عبادات مسلمانوں کی وحدت اور جماعت کا مظہر ہوں ، یہی وجہ ہے کہ اس کو اسلامی حکومت اور محکمہ قضا کا ایک مستقل فریضہ قرار دیا گیا کہ وہ شہادت کے بعد طلوع ہلال کا اعلان کریں تا کہ کسی کے لیے اختلاف کی گنجائش نہ رہے۔ زیر نظر آرٹیکل میں لفظ ہلال کے لغوی تحقیق ، اصطلاحی مفہوم اور رؤیت ہلال کے لیے اسلام کا وضع کردہ معیار کو اجاگر کرنے کی کوشش کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں ایک ہی دن عیدین منانے کی قضیے کو استقصائی مراحل سے گزارنے کی کوشش کی گئی ہیں۔

Downloads

Published

2013-06-23

How to Cite

حافظ صالح الدین حقانی, & حافظ نظام الدین. (2013). ثبوت ہلال رمضان وعیدین کی تحقیق (ایک تنقیدی جائزہ). Jihat-ul-islam, 6(2), 53–75. Retrieved from https://jihat-ul-islam.com.pk/journal/index.php/jihat-ul-islam/article/view/314