غیر مسلم معاشرے میں مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل ۔ ایک جائزہ

Authors

  • عبد الرؤف ظفر . ڈائریکٹر ، سیرت چئیر ۔ اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور، پاکستان

Abstract

انسانی تعلقات کا مسئلہ سماج کا سب سے اہم اور نازک ترین مسئلہ ہے اس کی اہمیت اور نزاکت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے جب کہ سماج میں مختلف افکار و نظریات اور عقائد و مذاہب کے ماننے والے ساتھ ساتھ رہتے ہوں ان کا طرز حیات اور ان کی تہذیب و معاشرت ایک دوسرے سے الگ ہو۔ اس صورت حال میں ظلم و زیادتی ، حق تلفی اور نا انصافی کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ عدل وانصاف اور حقوق کی ادائیگی میں فکری تعصبات ، ذاتی مفادات ، قومی رجحانات اور سماجی مسائل رکاوٹ بننے لگتے ہیں۔

Downloads

Published

2021-07-23

How to Cite

عبد الرؤف ظفر . (2021). غیر مسلم معاشرے میں مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل ۔ ایک جائزہ. Jihat-ul-islam, 2(1), 119–149. Retrieved from https://jihat-ul-islam.com.pk/journal/index.php/jihat-ul-islam/article/view/297