اقبال کا تصور اجتہاد تنقیدی مطالعه

Authors

  • وحید عشرت سابق نائب ناظم (ادبیات)، اقبال اکادمی پاکستان، لاہور۔

Abstract

جناب محمد خالد مسعود (1) اسلامی قانون اور اسلامی فلسفے کے ممتاز ماہر ہیں۔ اقبال کے تصویر اجتہاد پر زیر نظر کتاب (اقبال کا تصور اجتہاد ) (۲) کے علاوہ انگریزی میں بھی ان کی کتاب شائع ہوئی ہے (۳)۔ یوں علامہ اقبال کے فلسفہ اجتہاد پر اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ان کا کتب موجود ہیں۔ خالد مسعود کو ان کی انگریزی کتاب پر قومی صدارتی اقبال ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔ اپنے موضوع کی سنجیدگی اور مصنف کی ژرف نگاہی اور دینی بصیرت کی بناء پر یہ کتاب ہمیشہ ہی فکر اقبال پر ایک مستند کارش تسلیم کی جاتی رہے گی۔ پھر یہ کتاب ایک ایسے مصنف کی کتاب بھی ہے جو اسلامی فقہ اور قانون کا منتہی بھی ہے۔

Downloads

Published

2021-07-23

How to Cite

وحید عشرت. (2021). اقبال کا تصور اجتہاد تنقیدی مطالعه. Jihat-ul-islam, 1(1), 101–129. Retrieved from https://jihat-ul-islam.com.pk/journal/index.php/jihat-ul-islam/article/view/281