سہ ماہی اجتهاد - خصوصی اشاعت اسلام اور مغرب،

Authors

  • عبد القدیر سلیم پروفیسر کو مکس (COMMECS) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس اینڈ ایمر جنگ سائنسز، گلستان جو ہر، کراچی۔

Abstract

اسلام اور مغرب ایک ایسا پیش پا افتادہ اور ساتھ ہی سدا بہار موضوع ہے، جس پر بر عظیم پاک و ہند میں سو سال سے زیادہ عرصے سے طبع آزمائی ہو رہی ہے۔ سید احمد خان مرحوم ( ۱۸۱۷-۱۸۹۸ء) ، جن کے نام سے پہلے سر اور بعد میں ”خان لکھے بغیر اُن کی شناخت ناممکن ہے، جھٹکا کی ہوئی مُرغی کو چھری کانٹے سے کھانے اور کوٹ پتلون پہنے کو اسلام اور مغرب میں رابطے اور مفاہمت کے لیے اہم سمجھتے تھے، جب کہ دینی مدارس کے علماء انگریزوں کے گلاس میں پانی پینے کے بھی روادار نہیں تھے۔ یہ سدا بہار بحث اب پرانی ہو کر بھی نئی دکھائی دے رہی ہے اور ہر دانش ور اس میں سے اپنے حصے کا فشردہ (جوس) نکال رہا ہے۔

Downloads

Published

2021-07-06

How to Cite

عبد القدیر سلیم. (2021). سہ ماہی اجتهاد - خصوصی اشاعت اسلام اور مغرب،. Jihat-ul-islam, 1(2), 121–126. Retrieved from https://jihat-ul-islam.com.pk/journal/index.php/jihat-ul-islam/article/view/278